ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو: مندر میں چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے کیا 2 لوگوں کو گرفتار

منگلورو: مندر میں چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے کیا 2 لوگوں کو گرفتار

Tue, 26 Jan 2021 19:57:43    S.O. News Service

منگلورو 26/ جنوری (ایس او نیوز) ڈیرلکٹہ میں واقع آئیپا مندر میں 15جنوری کو نقدی چرانے کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس ضمن میں کوناجے پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جن کے نام محمد اشرف اور نظام کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔

 خیال رہے کہ 24جنوری اتوار کے دن ہندو تنظیموں نے مندروں میں چوری اور ہندو مذہبی مقامات کی توہین کرنے والے ملزمین کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرا کیا تھا۔ پتہ چلا ہے کہ کوناجے پولیس ملزمین سے مزید تفتیش کررہی ہے۔


Share: